Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

Hayat-o-Taleemat Syedna Ghaus-ul-Azam sufism Risala Roohi Sharif

SKU: 57702717827

4.3
USD250.00 USD297.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

Risala Roohi Sharif

از مُصطفٰى خَلق رَا تَلْقِين بِكُن بخرِ خُدا خاکِ پایم از حُسین و از حَسَن مَعْرِفَتْ گشته است بَر مَن انجمن

جو کہ آپ کی امانت فقر کے حقیقی و روحانی وارث اور سلسلہ سروری قادری کے موجودہ شیخ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے تصنیف فرمائی ہے۔ اس کتاب میں حضرت سخی سلطان باھو کی حیات مبارکہ کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ حضرت سخی سلطان باھو کے محبین ، سالکین راہِ حق اور اہلِ تحقیق حضرات کے لیے یہ کتاب نادر و نایاب تحفہ ہے۔

It provides deep insights into Faqr

نور الہدیٰ (کلاں) سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوؒ کی دیگر تمام تصانیف میں سب سے زیادہ مشہور و معروف کتاب ہے۔ اس میں آپؒ نے فقر و معرفت کے ہر پہلو پر روشنی ڈالی ہے اور علمِ باطنی کے تمام دقیق مسائل کو نہایت جامع انداز میں بیان کیا ہے۔ آپؒ نے اس کتاب کو 'عین نما' کا خطاب دیتے ہوئے اسے 'نصابِ فقر' قرار دیا ہے۔

Hayat-o-Taleemat Syedna Ghaus-ul-Azam sufism Risala Roohi Sharif"

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products