Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

Khanqah of Sarwari Qadri Order aurang shahi font-size: 19px

SKU: 56869803959

4.5
USD150.00 USD200.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

font-size: 19px

leading seekers from self-purification to the ultimate realization of Divine Truth — the very essence of Faqr (Mystic Poverty)

اورنگ شاہی سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی بہت ہی جامع تصنیف ہے جو آپ نے اورنگ زیب عالمگیر سے دہلی میں ملاقات کے بعد اس کی فرمائش پر تحریر فرمائی ۔ اپنی اس تصنیف کے متعلق آپ فرماتے ہیں: یہ رسالہ اسم و مسمٰی کے معمہ کو حل کرنے کے لیے قطب المعظم بھی ہے اور علما و فقراء و اولیا کے لیے کوئی بھی۔ یہ تمام علوم کا سمندر ہے اور کونین پر ایسا تصرف رکھتا ہے

اس مختصر کتاب میں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اسم اللہ ذات اور اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تصور سے ( مرشد کامل اکمل جامع نور الہدی ) کی صورت کا حصول اور اس کے توسط سے مجلس محمدی اور معرفت حق تعالیٰ تک رسائی سورۃ المزمل کے ذریعہ علم دعوت کا طریقہ کار، مقاصد ، شرائط، علم دعوت رواں نہ ہونے کی وجوہات، تصور شیخ کے اثرات سے روشن ضمیری، یقین بر مرشد اور فنانی اللہ فقیر کے مراتب کا حصول تصور اسم فقر سے سلطان الفقر تک رسائی، مراتب و درجات فقر ، مرشد کامل و مرشد ناقص کی پہچان کی علامات، متابعت و اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر صرف شیخ زادہ ہونے کی بنیاد پر تلقین و ارشاد کی مذمت، ظاہری کشف و کرامات، رجوعات خلق، چرند و پرند پر تصرف اور عالم خلق کے مقامات جیسے طریقت کے پر فریب مقامات کا بیان، ذکر دم اور حبس دم کی مذمت اور ایسے لوگوں کی اتباع سے ممانعت، علم شریعت، علم طریقت اور علم حقیقت جیسے موضوعات کو اپنی واردات غیبی اور فتوحات لاریبی کے ذریعہ طالبانِ مولیٰ کے لیے بطور یقین و ارشاد بیان فرمایا ہے ۔

} ’محک الفقر (کلاں)‘ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کی تصانیف میں سب سے زیادہ ضخیم تصنیف ہے جس میں کثیر تعلیماتِ فقر کو سمو دیا گیا ہے۔ لہٰذا یہ کتاب راہِ فقر کے ایک نصاب کی حیثیت رکھتی ہے جس میں کثیر قرآنی آیات و احادیث اور ابیات و روایات بیان کی گئی ہیں جو دورانِ مطالعہ قارئین کے قلب و روح پر تاثیر کر کے باطن کا راستہ کھولتی ہیں۔

Khanqah of Sarwari Qadri Order aurang shahi font-size: 19pxThe khanqah of a perfect Fakir is according to the Sunna of the Holy Prophet, where he esoterically trains the Muslims in the same way as the Holy Prophet trained the Companions.

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products